بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

اے آئی جی پولیس کامران یوسف کوٹ مومن کے نزدیک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

75 Views 0 2 ہفتے
اے آئی جی پولیس کامران یوسف کوٹ مومن کے نزدیک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
Posted at 10 جولائی-2019

کوٹ مومن۔ اے آئی جی پولیس کامران یوسف اپنے ڈرائیور سمیت کوٹ مومن کے نزدیک ایک افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث اس وقت پیش آیا جب سیال موڑ کے قریب موٹر وے پر سرکاری گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں اے آئی جی کامران یوسف اور ان کا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹ مومن منتقل

ٹرالر کا ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ مقامی پولیس نے نعشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹ مومن منتقل کر دی ہیں۔ آئی جی پنجاب کیپٹن ر عارف نواز خان نے اے آئی جی کامران یوسف اور ان کے ڈرائیور کی ناگہانی موت پر انکی فیملیز کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم اے آئی جی کامران یوسف ایک فرض شناس پولیس آفیسر تھے۔

متعلقہ خبریں

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

17 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

17 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

17 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو…

لاہور۔ سیاست میں رواداری کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اسے سیاست کا حسن بھی کہا جاتا ہے…

18 گھنٹے
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصوروار قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے