بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-May-2019

کوٹ لکھپت جیل حکام کو عدالتی احکامات ملنے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی

70 Views 0 4 دن
تحریک لبیک کے سربراہ کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی
Posted at 16 مئی-2019

لاہور۔ عدلیہ اور فوج کے خلاف عوام کو اکسانے کے الزام میں قید تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی آج کوٹ لکھپت جیل سے رہائی ہو گئی ہے۔ انہیں لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے پانچ پانچ لاکھ روپے مچلکے پر گزشتہ روز رہائی کا حکم دیا تھا۔

Courtesy Dawn News

تین ماہ بائیس دن کوٹ لکھپت جیل میں قید رہے

15 جولائی تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ ان پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پیر افضل قادری نے ڈویژن بنچ کے روبرو متنازع تقریر پر معافی اور تحریک لبیک چھوڑنے کا بھی اعلان کیا۔ واضح رہے خادم حسین رضوی اور پیر فضل قادری تین ماہ بائیس دن کوٹ لکھپت جیل میں قید رہے۔ ان کی رہائی کے موقع پر رجسرڈ پر انگوٹھے اور دستخط درج کئے گئے۔

رہائی کے موقع پر رجسرڈ پر انگوٹھے اور دستخط کئے

کوٹ لکھپت جیل حکام کو عدالتی احکامات ملنے کے بعد ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خادم حسین رضوی کو کوٹ لکھپت جیل کے دوسرے گیٹ سے نکالا گیا۔
فائل فوٹو

متعلقہ خبریں

اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی…

کراچی۔ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد شرح سود میں اضافہ کی پیش گوئی کی…

5 گھنٹے
اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت…

لندن۔ درہم کی ایک چرچ کی جانب سے مسلمانوں کیلئے رمضان المبارک میں عبادت کی اجازت دینے کے…

6 گھنٹے
مسلمانوں کو چرچ میں رمضان کے دوران عبادت کی اجازت دیکر فیصلہ واپس لے لیا

گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالبہ

لاہور۔ ہمارے پنجاب اسمبلی کے کئی اراکین ایسے ہیں جنہیں خیر سے کبھی تقریر کرنے کی توفیق نہیں…

7 گھنٹے
گاڑیوں میں سیفٹی بیگ نصب کرنے کا مطالب

میکی آرتھر میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی…

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء کیلئے پاکستان نے اپنی حتمی الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 رکنی سکواڈ کی…

8 گھنٹے
میکی آرتھر میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی کیلئے پرامید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے