بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-November-2019

کم سن ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا

Tariq Tariq
482 Views 0 6 مہینے
کم سن ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا
Posted at 17 مئی-2019

لاہور۔ کم سن ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات ہماری معاشرتی بے حسی کا جزو بنتے جا رہے ہیں۔ اب تک درجنوں ایسے واقعات سامنے آ چکے ہیں مگر بیچارے غریب کم سن بچوں کیساتھ ایسے واقعات میں کمی نہیں آئی حالانکہ عدلیہ بھی ان واقعات کا نوٹس لے چکی ہے۔

بچی کی چیخیں سن کر ہمسائیوں نے چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کو اطلاع دی

تازہ واقعہ میں دس سالہ ہادیہ ایمان مالکن کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بن گئی۔ زرقہ نامی مالکن نے بچی کو لاتوں، مکوں اور وائیپرز سے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کی چیخیں سن کر ہمسائیوں نے چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کو اطلاع دی۔

دس سالہ ہادیہ رائے ونڈ ڈی ایچ اے فیز 11 سیکٹر ون میں گھر میں ملازمہ تھی۔ چائیلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچی کو گھر سے بازیاب کروا لیا۔ بیورو کی جانب سے تھانہ کاہنہ میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

خفیہ آپریشن کرنے پر پنجاب پولیس کے 6 اہلکار سندھ میں گرفتار

سندھ پولیس نے بنو عاقل میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے والے 6پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو حراست…

1 مہینہ

پولیس نے شہری کا چیلنج قبول کر لیا

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ میں ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ پستول ہوا میں…

2 مہینے

شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ ڈولفن فورس کا قیام سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے…

2 مہینے
شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت الیکشن 2018ء میں پنجاب میں پولیس اصلاحات کا نعرہ لگا کر اقتدار میں…

2 مہینے
پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

تازہ ترین

جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 برس کی بچی بیٹی…

جیکب آباد میں غریب گھر کی 13 برس کی بچی کو بااثر افراد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے…

6 گھنٹے
اسلام آباد میں بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

غریب عوام کے وزراء کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائے…

حکومت میں شامل وفاقی وزیر، مشیر اور معاون خصوصی کی تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ یہ…

6 گھنٹے

عدالتی فیصلے سے جیت کس کی ہوئی ؟

لاہور ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک علاج کی اجازت کے فیصلے کے بعد نئی…

6 گھنٹے

شیخ رشید پر ن لیگی ہونے کا الزام

عدالت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے کے فیصلے پر شیخ رشید…

9 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے