بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

چھترول کرنے پر ایس ایچ او معطل

276 Views 0 3 مہینے
Posted at 22 مئی-2019

لاہور کے تھانہ لٹن روڈ پر شہری کو الٹا لٹکا کر چھترول کرنے کی ویڈیو سامنے آنے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا

تھانہ لٹن روڈ سے کل ایک ویڈیو سامنے آئی جس کے مطابق پولیس اہلکار ایک شہری کو حوالات کے اندر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں ذرائع کے مطابق نوجوان ون ویلنگ کرتا ہوا پکڑا گیا تھا۔ ویڈیو کا بغور جائزہ لیں تو بظاہر لگتا ہے کہ یہ کسی اور نے نہیں خود پولیس اہلکار کی جانب سے بنائی گئی

چھتر ہر تھانے کا لازمی حصہ

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او کو ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کی رپورٹ پر معطل کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے متعدد بار پنجاب پولیس کا کلچر تبدیل کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ خود آئی جی پنجاب عارف نواز بھی بارہا کہہ چکے ہیں کہ صوبے کی پولیس بدل گئی ہے مگر لیک ہونے والی ویڈیو تھانہ کلچر کی اصلیت سے پردہ اٹھا رہی ہے یہ محض تھانہ لٹن روڈ کا چہرہ ہی نہیں صوبے بھر کے تھانوں میں ملزموں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

4 دن
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

یوم شہدا پولیس پر لاہور ٹریفک پولیس کی…

لاہور۔ لاہور ٹریفک پولیس کی کارکردگی نہ صرف ملک بھر کی ٹریفک فورسز میں سب سے نمایاں اور…

2 ہفتے
یوم شہدا پولیس پر لاہور ٹریفک پولیس کی شہید احمد مبین کی قبر پر حاضری

رانا ثناءاللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی…

لاہور۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ…

1 مہینہ
رانا ثناء اللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے ل

شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے برطانوی اخبار…

لندن۔ پاکستان سیاست آج الزامات کی سیاست سے لتھڑی ہوئی دکھائی دیتی ہے حالانکہ ایک دوسرے پر الزام…

1 مہینہ
شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا کیس مضبوط قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے