بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

مسجد میں سونے پر ٹریفک وارڈنز معطل

53 Views 0 7 دن
Posted at 10 جون-2019

کہتے ہیں کہ نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے اور جب درجہ حرارت 47 ڈگری کو چھو رہا ہو ،آسمان آگ برسا رہا ہو اور گرم لو جسم کو جلا رہی ہو تو ایسے میں ٹھنڈی جگہ میسر آ جائے تو کون آرام نہیں کریں گا۔

لیکن ڈیوٹی کے دوران ایسی غفلت برتے گئے تو نوکری سے ہی جائیں گے کیونکہ سرکار ڈیوٹی کرنے کے پیسے دیتی ہے آرام کے نہیں

ایک سیسا ہی واقعہ پیش آیا لاہورکے علاقے گلبرگ میں جہاں وارڈن ڈیوٹی کے دوران مسجد میں سو رہے تھے ۔ پھر کیا چیف ٹریفک آفیسر نے دوران ڈیوٹی فرائض میں غفلت برتنے پر 6 ٹریفک وارڈن کو معطل کر دیا ۔ معطل ہونے والے ٹریفک وارڈن گلبرگ ٹریفک سرکل میں تعینات تھے۔ اب ان کی مرضی باقی کی نیندیں پوری کرتے ہیں یا دوبارہ بحالی کے لیے دن رات آفیسرز کے آفسز کے چکر کاٹتے ہیں

متعلقہ خبریں

حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر…

اسلام آباد۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری نوجوان نسل کو یورپی ممالک کی جانب کوچ کرنے کیلئے…

7 گھنٹے
حکومت پاکستان کا ترکی میں 50 ہزار غیر قانونی تارکین کو وطن واپس لانے کا فیصلہ

پاکستان کا کوچ بنا، تو بلے بازوں کی…

پاکستان کے خلاف مین آف دی میچ بھارتی اوپننگ بلے باز روہت شرما کا کہنا ہے کہ جب…

17 گھنٹے

پاکستان کے لیے ورلڈ کپ ختم نہیں ہوا۔…

بھارت سے بدترین شکست کے باوجود کپتان سرفراز احمد پرامید۔ کہتے ہیں کہ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ…

17 گھنٹے
ورلڈکپ میں سرفراز احمد نمبر پانچ پر کھیلنے کے خواہش مند

پاکستان ایک بار پھر ورلڈ کپ میں انڈیا…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی بھارت کو ہرانے کا خواب خواب ہی رہا۔…

17 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے