بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی گئی

412 Views 0 4 مہینے
Posted at 16 مئی-2019

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے اندرون لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی۔ ایک مشتبہ خاتون اور دو افغانی پکڑ لئیے۔

تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع ملنے پر لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کاروائی کی اور ایک گھر سے ایک مشتبہ خاتون اور دو افغانیوں کو حراست میں لے لیا۔

زرائع کے مطابق ان سے خودکش جیکٹس اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ چند روز پہلے سے لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس ناکے ختم کر دیئے گئے ہیں۔ جس کے بعد داتا دربار پر خودکش حملہ بھی ہوا۔ مگر اب شہر کے مختلف مقامات پر اعلی پولیس افسران کی نگرانی میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

داتا دربار دھماکے کے پیچھے چھپے عناصر کو ڈھونڈنے کے لئیے سیکورٹی ادارے متحرک ہیں مگر ابھی تک بڑی کامیابی سامنے نہیں آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

لاہور۔ پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی۔ ڈولفن فورس کا قیام سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے…

2 دن
شہری پر بدترین تشدد کرنیوالے ڈولفن اہلکار معطل

پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

لاہور۔ پی ٹی آئی حکومت الیکشن 2018ء میں پنجاب میں پولیس اصلاحات کا نعرہ لگا کر اقتدار میں…

5 دن
پولیس ریفارمز، اے ایس پیز بطور ایس ایچ او کام کریں گے

موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو…

لاہور۔ کہنے کو پنجاب پولیس دنیا کی چند بڑی فورسز میں سے ایک ہے مگر پچھلے دو تین…

5 دن
موبائل فون پر پابندی لگانے والے آپ کون، آئی جی پنجاب کو نوٹس

آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے…

لاہور۔ اے آئی جی آپریشنز نے صوبے بھر میں پولیس اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی…

1 ہفتہ
آئندہ پولیس تشدد کی ویڈیو نہ بنے، تھانوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے