بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-May-2019

قیدیوں کی شکایت پر سپریٹنڈنٹ جیل تبدیل

57 Views 0 4 دن
Posted at 17 مئی-2019

محکمہ داخلہ نے قیدیوں کی شکایت پر شاہ پور جیل کے سپریٹنڈنٹ کو او ایس ڈی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے شاہ پور جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد ان کے مطالبات مان لیے اور سپریٹنڈنٹ جیل کو آئی جی جیل آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔


سپریٹنڈنٹ جیل پر کرپشن کے الزامات نہیں تھے

ذرائع کے مطابق شاہ پور جیل کے ڈپٹی ایگزیکٹیو آصف ممتاز لک کا بھی تبادلہ آئی جی آفس کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں کا تبادلہ کسی قسم کی کرپشن کی شکایت پر نہیں کیا بلکہ سپرنٹنڈنٹ جیل کے سخت رویے کی وجہ سے قیدی پریشان تھے جس بناء یہ ایکشن ہوا۔

file photo

محکمہ داخلہ کی جانب سے دیگر اضلاع کی جیل کے افسران کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے جن میں ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کے سپریٹنڈنٹ میاں انصر، کیمپ جیل میں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ جوڈیشل محمود فخری اور ڈپٹی سپریٹنڈنٹ حافظ آباد جیل محمد اسامہ کا تبادلہ بھی آئی جی آفس کردیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

وزیراعلٰی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈبل تنخواہ…

لاہور۔ مغل بادشاہوں کے بارے میں سن رکھا ہے کہ اپنے مصاحبین اور درباریوں کو نوازنے میں ثانی…

9 گھنٹے
وزیراعلٰی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی اہلکاروں کو ڈبل تنخواہ ملے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر ریلیف…

اسلام آباد۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے حلیف انہیں قسمت کا دھنی اور لاڈلہ بھی کہتے ہیں۔ ہر…

10 گھنٹے
اسلام آباد ہائیکورٹ سے طبی بنیادوں پر ریلیف کی استدعا

پولیس اہلکاروں کی گاڑی میں لڑکی سے زیادتی

عوام کی حفاظت پر تعینات تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد نے راولپنڈی میں ایک لڑکی کو گاڑی…

1 دن

ہنجروال میں جڑواں بہن بھائی آٹے کی پیٹی…

لاہور۔ بسا اوقات ایسا حادثہ جنم لیتا ہے جو ساری زندگی کیلئے غریب والدین کیلئے روگ بن جاتا…

2 دن
ہنجروال میں جڑواں بہن بھائی آٹے کی پیٹی میں گرکر دم گھٹنے سے جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے