بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

تعویز گنڈوں کے شک نے بھائی کو قاتل بنا دیا

102 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 جولائی-2019

مظفر گڑھ میں بھائی بھائی کا دشمن بن گیا ۔ بھائی نے دوسرے بھائی کو کالے جادو کے شک کی بنیاد پر چھریاں مار کر قتل کر دیا ۔

مظفرگڑھ میں ظہور نامی شخص نے چھریوں کے وار کرکے اپنے بھائی اللہ دتہ کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق ظہور نامی بھائی کو شک تھا کہ اس کا سگہ بھائی اللہ دتہ اس پر کالا جادو کرواتا ہے جس کے باعث وہ بیمار رہتا ہے اور اسی شک کی بنیاد پر سنگدل بھائی نے چھریوں کا وار سے اپنے بھائی کی جان لے لی ۔قتل کے واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

پولیس کی مطابق مقتول کی بیوی پروین بی بی کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ تھانہ صدر میں درج کرلیاگیاہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

گٹر سے روٹی تلاش کرنے والے لوگ

کچھ لوگ گٹر کو صاف خرکے اپنا اور اپنے بچوں کے لیے حلال رزق تلاش کرتے ہیں لیکن…

17 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے