بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

بزرگ 3 سالہ بچی اغوا کر گیا

292 Views 0 3 مہینے
Posted at 23 مئی-2019

.لاہور کے علاقے شاد باغ میں تین سالہ بچی کے اغوا کا مقدمہ نامعلوم ملزم کے خلاف درج کرلیا گیا ہے


دن دہاڑے شادباغ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سے تین سالہ جنت کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پولیس کو موصول ہونی والی سی سی ٹی وی ویٖڈیو کے مطابق تین سالہ جنت اپنے چار سالہ بھائی کے ساتھ بازار سے گزر رہی تھی جہاں ایک شخص نے اس کا ہاتھ پکڑا اور پیدل چلنے لگا۔ جنت کا ننھا بھائی بھی ساتھ تھا اور بار بار جنت کو اپنی طرف کھینچ رہا تھا۔ مگر اغوا کار بچی کو لے کر فرار ہو گیا

سی سی ٹی وی سے لی گئی مبینہ ملزم کی تصویر

مغوی جنت کے والد نعمان اعجاز کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید ملنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے تصاویر جاری کی ہیں۔

لاہور سے تین سالہ بچی جنت کے مبینہ اغوا کی ویڈیو دیکھے تو رونگٹے کھڑے ہو جائے

Posted by Paktv.tv on Wednesday, 22 May 2019

جاری کردہ تصاویر کے مطابق اغوا کار کی عمر تقریبا پچاس پچپن سال ہے۔ ملزم کے سر پر سفید ٹوپی اور گلے میں رومال ہے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق ملزم نے واردات سے پہلے ایک دکان سے سگریٹ خریدے۔ ملزم کی پہچان کے لئیے پولیس نے نادرا سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

لاہور۔ لوئر مال پولیس سٹیشن کی حوالات میں بند ملزم پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا۔ شان…

4 دن
لاہور پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت

یوم شہدا پولیس پر لاہور ٹریفک پولیس کی…

لاہور۔ لاہور ٹریفک پولیس کی کارکردگی نہ صرف ملک بھر کی ٹریفک فورسز میں سب سے نمایاں اور…

2 ہفتے
یوم شہدا پولیس پر لاہور ٹریفک پولیس کی شہید احمد مبین کی قبر پر حاضری

رانا ثناءاللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی…

لاہور۔ لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ…

1 مہینہ
رانا ثناء اللہ گھر نہیں جیل کا کھانا ہی کھائیں گے ل

شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے برطانوی اخبار…

لندن۔ پاکستان سیاست آج الزامات کی سیاست سے لتھڑی ہوئی دکھائی دیتی ہے حالانکہ ایک دوسرے پر الزام…

1 مہینہ
شہباز شریف کی لیگل ٹیم نے برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا کیس مضبوط قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے