بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

وزیراعظم کا مظفرآباد میں بڑے جلسے کا اعلان

62 Views 0 1 ہفتہ
وزیراعظم کا مظفرآباد میں بڑے جلسے کا اعلان
FACEBOOK
Posted at 11 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم نے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کیلئے ایک مرتبہ پھر اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں دنیا ببھر میں کشمیریوں کا سفیر بنوں گا۔ ان کا کیس ہر فورم پر لڑوں گا۔ اب وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف عالمی برادری کو پیغام دینے کیلئے 13 ستمبر کو مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کر دیا۔

Courtesy Facebook

بھارتی مظالم کیلئے خلاف کو پیغام دینا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ جلسے کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیلئے خلاف کو پیغام دینا ہے۔ مظفر آباد جلسے کے ذریعے کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

واضح رہے مودی سرکار نے 5 اگست سے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کر کے اسے بھارت میں ضم کر کے دنیا کی سب سے بڑی جیل میں بدل دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

21 گھنٹے

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

2 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے