بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

تبدیلی سرکار کی قوم کو عیدی

60 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 اگست-2019

عید الضحی کے موقع پر تبدیلی سرکار نے بڑی خبر سنا دی۔ 11 اگست سے 14 اگست تک ملک بھر میں ایک لمحہ بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔

وزارت پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ
تکنیکی خرابی کی صورت میں ایمرجنسی ٹیمیں کام کریں گی، شہریوں کی ہر قسم کی شکایت کا ازالہ کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر کسی قسم کی لوڈمنیجمنٹ نہیں کی جائے گی جس سے تمام علاقوں میں بجلی کی فراہمی جاری رہی گی۔

اس شیڈول کے مطابق 11 اگست کی شام سے 14 اگست کی شام تک پورے ملک میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ مقامی سطح پر خرابی کو دور کرنے کے لئے عید کے دنوں میں خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جاچکا ہے۔
ملک میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال ماضی کی نسبت بہت بہتر ہے مگر گزشتہ حکومتوں میں بھی عید اور ایسے تہواروں پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جاتی تھی۔

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر پر عمران خان کا عالمی عدالت…

مسلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ، عمران خان نے کیس…

4 گھنٹے

پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک…

لاہور۔ پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء…

1 دن
پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک پہنچ گئی

پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی۔ عوامی سطح…

2 دن
پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا کیا پایا

کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد…

کراچی۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف ملک بھر میں کشمیریوں سے…

2 دن
کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد میں بڑی پریڈ کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے