بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

شازیہ خشک اب کھبی گانا نہیں گائے گی

Tariq Avatar
65 Views 0 3 ہفتے
Tribune.com
Posted at 4 اکتوبر-2019

پاکستان کی مشہور لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے گلواری کو ہمیشہ کے لیئے خیر باد کہتے ہوئے بقیہ زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق گزارنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان نمام فینز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اب تک شازیہ خشک کو بہت پسند کیا۔

شازیہ خشک کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے فینز ان کے اس فیصلے کو بھی پسند کرے گے۔ شازیہ خشک ابھی دوبارہ کھبی شوبز کی دنیا میں قدم نہیں رکھنا چاہتی۔ ان کا شمار پاکستان کی نامور گلوکارہ میں رہا ہے ۔ انہوں نے سندھی، اردو، اور بلوچی سمیت پانچ مختلف زبانوں میں گیت گائے۔

فوٹو۔ فیس بک

سندھ کے علاقے جامشورو سے تعلق رکھنے والی شازیہ خشک نے 1992 میں گلوکاری میں قدم رکھا اور پھر ایسے قدم جمائے کہ 45 ممالک میں جا کر اپنا جادو چلایا۔ دانے پہ دانا گانے نے انہیں مقبولیت کی بلندی پر پہنچایا۔

متعلقہ خبریں

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ…

13 گھنٹے

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفیروں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارت…

14 گھنٹے

بھارتی ہائی کمیشن بھی بھارتی آرمی چیف کے دعوے سے بھاگ گیا

پاک فوج کے ادارے انٹر سروسسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف…

23 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

52 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے