بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

شاہ محمود کی وزیراعظم سے ملاقات، دورہ چین سے متعلق اعتماد میں لیا

64 Views 0 2 ہفتے
شاہ محمود کی وزیراعظم سے ملاقات، دورہ چین سے متعلق اعتماد میں لیا
Posted at 11 اگست-2019

اسلام آباد۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے درجے میں تبدیلی کا حکومت پاکستان نے سخت نوٹس لیا۔ پاکستانی مندوب برادر اسلامی ممالک اور دوست ممالک کو بھارتی بدنیتی پر مبنی اقدام سے آگاہی کیلئے دورے کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ چین اس سلسلے کی کڑی تھا۔

Courtesy Dunya

چین سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کی مکمل حمایت کرے گا

اس دورے میں شاہ محمود قریشی نے چینی ہم منصب ژانگ زی سے بیجنگ گریٹ ہال میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں چینی ہم منصب نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کیخلاف مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی مکمل حمایت کریں گے۔ چین سے وطن واپسی پر وزیراعظم عمران سے ملاقات کے دوران شاہ محمود قریشی نے انہیں اپنے دورہ چین سے متعلق آگاہ کیا اور کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے پر چین سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کی مکمل حمایت کرے گا۔

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

عثمان بزدار کے ترجمان نے خاتون صحافی کو…

پہلے میڈیا پر الزام آتا تھا کہ یہ سیاستدانوں کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن یہاں تو حکومت…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے