بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ پاکستان آ رہے ہیں

Tariq Avatar
76 Views 0 3 ہفتے
کرتارپور کوریڈور کے 9 نومبر کو ہونیوالی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دے رکھی ہے
Posted at 3 اکتوبر-2019

سیالکوٹ۔ بابا گورونانک کا 550واں جنم دن 12 نومبر کو منایا جارہاہے۔ اس تاریخی موقع پر سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کی تقریبات میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے سکھ پاکستان آئیں گے جنہیں حکومت پاکستان نے مفت ویزا کی سہولت فراہم کی ہے۔

کرتارپور کوریڈور کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے رکھی ہے

اس تاریخی موقع پر حکومت پاکستان نے سابق بھارتی وزیراعظم مومن سنگھ کو بھی کرتارپور کوریڈور کے 9 نومبر کو ہونیوالی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دے رکھی ہے۔ کرتارپور کوریڈور کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ موہن سنگھ کرتارپور میں باباگورونانک کی تقریبات میں شرکت کریں گے مگر ساتھ ہی اسے بھارتی حکومت کی اجازت سے بھی مشروط کر دیا۔ اس بات کا اعلان آج بھارتی پنجاب کے وزیراعلٰی کے مشیر روین ٹھاکر نے کیا۔

دوسری جانب کانگریسی رہنما ابھیشک مینو سنگھاوی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تجویز دی ہے کرتارپور کوریڈور میں بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے تاریخی موقع پر آل پارٹیز وفد من موہن سنگھ کی قیادت میں بھجوانا چاہئے۔

کرتارپور کوریڈور کا افتتاح 9 نومبر جبکہ بابا گورونانک کی 550 جنم دن کی تقریبات 12 نومبر کو منائی جائیں گی۔ پاکستان اپنی جانب کرتارپور کوریڈور کا 90 فیصد حصہ مکمل کر چکا ہے جبکہ دوسرا حصہ گورداسپور بھارت نے ابھی بڑا حصہ تعمیر نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

7 منٹ

بزدار کا تمام سرکاری افسروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی کا…

لاہور۔ حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام وزرا اور سیکرٹریز کے بعد تمام سرکاری افسروں اور ملازمین کی…

3 گھنٹے

پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ تبدیلی سرکار نے پارلیمنٹ کو عوامی ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات کے فیصلے کئے ہیں۔ ان…

4 گھنٹے

میانوالی میں ایمبولینس اور ٹریلر کا خونی تصادم 9 افراد کی جاں…

میانوالی کے نزدیک ایم ایم روڈ پر ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم 9 افراد کی موت…

7 گھنٹے
میانوالی میں ایمبولینس اور ٹریلر کا خونی تصادم 9 افراد کی جاں لے گیا

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

7 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

34 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے