بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

داڑھی کاٹنے پر خیبرپختونخواہ پولیس کی نائی کے خلاف کاروائی

Tariq Avatar
61 Views 0 2 ہفتے
dawn news
Posted at 6 اکتوبر-2019

پاکستان کے کسی علاقے میں بھی داڑھی منوانے یا فرنچ رکھوانے پر کوئی پابندی نہیں۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں بھی سرکار کی جانب سے ایسی کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ مگر صوبائی دارالحکومت پشاور اور شب قدر میں ایسے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جہاں فرنچ داڑھی رکھنے پر گاہک اور ہیر ڈریسر کے خلاف پولیس نے کاروائی کی ہیں۔

چند روز پہلے شب قدر میں فرنچ داڑھی کاٹنے پر پولیس نائی کو پکڑ کر لے گئی اور اسے پانچ ہزار جرمانہ عائد کر کے رہا کر دیا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے یہ کاروائی دیگر دکانداروں کے کہنے پر کی تھی۔

پشاور میں ہیر ڈریسر کی ایک ہی رجسٹرڈ ایسوسی ایشن ہے جس کا نام فرنٹیئر پروفیشنل ہیر ڈریس ایسوسی ایشن ہے۔ اس ایسوسی ایشن نے بھی متفقہ طور پر اس پابندی کا اطلاق خود سے کیا ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق معاشرتی دباو پر اس صوبے میں ایسے ہیر ڈریسرز کے خلاف کاروائی کی جاتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں جہاں پولیس ایسے دکانداروں کے خلاف کاروائی کر رہی ہے مگر حکومت کی جانب سے ان اہلکاروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ…

13 گھنٹے

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفیروں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارت…

14 گھنٹے

بھارتی ہائی کمیشن بھی بھارتی آرمی چیف کے دعوے سے بھاگ گیا

پاک فوج کے ادارے انٹر سروسسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف…

23 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

58 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے