بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالی نو لاکھ ویب سائٹس بلاک

79 Views 0 2 ہفتے
پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالی نو لاکھ ویب سائٹس بلاک
WEBSITE HUB
Posted at 8 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ دنیا بھر میں مادر پدر آزادی کا کوئی تصور نہیں پایا جاتا۔ البتہ ہمارے ہاں آزادی اظہار کی آڑ میں نہ صرف دائرہ اختیار کو عبور کر جاتی ہیں بلکہ کئی ویب سائٹس ریاست کیخلاف مواد بھی شائع کر رہی ہیں۔ اب پی ٹی اے نے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ 41 ہزار ویب سائٹس بلاک کر دی ہیں۔

پاکستان کیخلاف مواد رکھنے والی گیارہ ہزار ویب سائٹس بھی بلاک

پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان میں سے 30 ہزار فحش ویب سائٹس، 50 ہزار عدلیہ مخالف جبکہ مذہب مخالف مواد کی حامل 50 ہزار ویب سائٹس کو بند کر دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے کسی بھی ملک میں ویب سائٹس کے حصول کیلئے طویل عمل سے گزرنا پڑتا ہے۔

ہمارے ہاں ایسی پابندیاں نہ ہونے کی وجہ سے ویب ٹائٹس متنازع باتوں کو اچھالنے دیتی ہیں۔ پی ٹی اے نے ریاست پاکستان کیخلاف مواد رکھنے والی گیارہ ہزار ویب سائٹس کو بھی بلاک کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

22 گھنٹے

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

2 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے