بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

142 Views 0 4 ہفتے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ
Posted at 22 جولائی-2019

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے آزاد کشمیر میں مون سون میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ شدید بارشوں کے پیش نظر ڈیزائسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریاؤں اور پانی کی دیگر گزرگاہوں کے نزدیک رہنے والے کو خبردار کیا ہے

Courtesy Twitter

ان مقامات پر تعمیرات کا سلسلہ نہیں رک پایا

لیکن متبادل نظام نہ ہونے کی وجہ سے ان علاقوں کے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ 2010ء کے مظفر آباد میں سیلاب کے بعد 22 مقامات کے ساڑھے آٹھ سو گھروں کیلئے خطرناک قرار دیکر انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا مگر اس پر ابھی تک عمل درآمد نہیں ہو سکا۔

حکومتی پابندی کے باوجود ابھی تک ان مقامات پر تعمیرات کا سلسلہ نہیں رک پایا مگر ان غیر قانونی تعمیرات کی ذمہ داری کوئی بھی قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر پر عمران خان کا عالمی عدالت…

مسلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ، عمران خان نے کیس…

4 گھنٹے

پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک…

لاہور۔ پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء…

1 دن
پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک پہنچ گئی

پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی۔ عوامی سطح…

2 دن
پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا کیا پایا

کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد…

کراچی۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف ملک بھر میں کشمیریوں سے…

2 دن
کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد میں بڑی پریڈ کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے