بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

ایل او سی پر پاک فوج کا جوان شہید

53 Views 0 1 ہفتہ
Dawn News
Posted at 12 ستمبر-2019

بھارت نے ایک بار پھر پیٹھ پیچھے وار کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر معاہدے کو توڑتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ سے بھارتی فوجیوں نے پاک فوج کا ایک جوان شہید کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارت نے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر حاجی پیر سیکٹر کے قریب بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔ شہید سپاہی کا نام غلام رسول ہے جن کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر بہاولنگر سے ہے۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

1 دن

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

3 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے