بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-November-2019

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

Tariq Tariq
53 Views 0 1 مہینہ
mirror
Posted at 22 اکتوبر-2019

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ کتا کسی کو بھی کاٹے گا جواب دہ کمشنر ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے ۔ کتا اب کسی کو بھی کاٹے گا بازپرس کمشنر سے ہو گی ۔

وزیر بلدیات نے اس فیصلے کے متعلق کہا ہے کہ وہ کتوں کو مارتے ہیں اور بہت دفعہ کتا مار مہم بھی چلائی گئی لیکن پتا نہیں کتے دوبارہ کہاں سے آجاتے ہیں ۔جتنے کتے مارتے ہیں دوگنے واپس آجاتے ہیں ۔وزیر بلدیات کے اس بیان سے بہت سے لوگ انھیں تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ۔

محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق 5 ماہ کے دوران 70 ہزار کے لگ بھگ کتے کاٹنے کے کیسیز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

سب سے زیادہ کیسز لاڑکانہ میں رجسٹرڈ کیے گئے ہیں ۔لاڑکانہ ڈویژن میں کتے کاٹنے کے 22 ہزار 822 ، حیدر آباد ڈویژن میں 21 ہزار ، شہید بے نظیر ڈویژن میں 12 ، میرپور خاص ڈویژن میں 6 ہزار 774 اور کراچی ڈویژن میں 320 واقعات روپورٹ ہوئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

جہاز کو دیکھتے ہی نواز شریف کی طبعت ٹھیک ہو گئی۔ عمران…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو لگا کہ نواز…

54 منٹ

عمران خان کا ٹرمپ کو فون

وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دونوں رہنماوں نے دو طرفہ…

15 گھنٹے
عمران خان کا ٹرمپ کو فون

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

22 گھنٹے
col habib

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

2 دن

تازہ ترین

سونا نہ پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

ملتان میں چوری کی انوکھی واردات ، چور نے پیسے نہیں کتابیں چرا لی۔ تفصیلات کے مطابق آدھی…

4 گھنٹے
سونا نا پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

جہاز کو دیکھتے ہی نواز شریف کی طبعت ٹھیک ہو گئی۔ عمران…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو لگا کہ نواز…

54 منٹ

قتل کے ملزم کو مخالفین نے جڑانوالہ عدالت میں مار ڈالا

فیصل آباد کے قریب جڑانوالہ میں پولیس حراست میں پیشی پر آئے ملزم کو مخالفین نے عدالت کے…

1 منٹ

چین سی پیک سے پاکستان کی اکانامی تباہ کر دے گا۔ امریکہ

امریکہ نے کھلے لفظوں میں پاک چین کے سی پیک منصوبوں کی مخالفت کر دی۔ امریکہ نے پاکستان…

12 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے