بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

قبائلی اضلاع سے کامیاب ہونیوالے ایم پی ایز کا نوٹیفکیشن جاری

Tariq Avatar
410 Views 0 3 مہینے
قبائلی اضلاع سے کامیاب ہونیوالے ایم پی ایز کا نوٹیفکیشن جاری
Posted at 1 اگست-2019

اسلام آباد۔ قبائلی اضلاع کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا حصہ بنانے کے بعد 20 جولائی کو 16 نشستوں پر کامیاب ہونیوالے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ قبائلی اضلاع وفاق اور گورنر کے پی کے تسلط سے آزاد ہو گئے ہیں۔

Courtesy FaceBook

کابینہ میں قبائلی اضلاع سے دو وزراء لئے جائیں گے

اب خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہونیوالی آئین سازی میں قبائلی اضلاع کے نمائندہ براہ راست حصہ لے سکیں گے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کا انتخابی عمل مکمل ہوتے ہی صوبائی کابینہ میں بھی توسیع کی جائے گی۔

تین روز کے اندرآزاد ارکان کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں

شنید ہے کہ صوبائی کابینہ میں قبائلی اضلاع سے دو وزراء لئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے آزاد کامیاب ارکان کو کسی بھی جماعت میں شامل ہونے کیلئے تین دن کی مہلت دی ہے۔ اب تین روز کے اندر آزاد حیثیت میں جیتنے والے ارکان کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں۔

اس کے بعد آزاد کامیاب امیدوار کو اپنا بیان حلفی اور پارٹی لیٹر الیکشن کمیشن میں جمع کرانا ہو گا۔ واضح رہے قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر ہونیوالے انتخابات میں چھ آزاد، پانچ پی ٹی آئی، تین جے یو آئی ایف، اے این پی اور جماعت اسلامی نے ایک ایک نشست حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

6 منٹ

بزدار کا تمام سرکاری افسروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی کا…

لاہور۔ حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام وزرا اور سیکرٹریز کے بعد تمام سرکاری افسروں اور ملازمین کی…

3 گھنٹے

پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ تبدیلی سرکار نے پارلیمنٹ کو عوامی ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات کے فیصلے کئے ہیں۔ ان…

4 گھنٹے

مولانا کو روکا گیا تو حکومت کے اپنے تمام راستے بند ہو…

دھرنا سیاست کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ بلند بانگ دعوؤں سے شادی…

5 گھنٹے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

6 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

33 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے