بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-November-2019

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

Tariq Tariq
51 Views 0 1 مہینہ
independent
Posted at 23 اکتوبر-2019

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل کی سی کلاس میں رکھا جائے گا ، اب جج خود جا کر اسپاٹ کا جائزہ لے سکیں گا اس سے فیصلہ کرنے میں آسانی ہو گی۔

فروغ نسیم نےصحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک آرڈیننس کرپشن کے حوالے سے جاری کیا گیا ہے وہ یہ ہے کہ جس شخص کے خلاف 5 کروڑ سے زائد کرپشن کا کیس ہوا اسے جیل میں سی کلاس دی جائے گی ۔اس آرڈیننس پر فوری عمل درآمد بھی کیا جائے گا ۔ کرپشن کے جو مقدمات چل رہے ہیں یا زیر سماعت ہیں یا نئے آنے والے ہے یہ فارمولہ سب پر لاگو ہو گا ۔

سی کلاس جیل میں تمام قیدی ایک جگہ رہتے ہیں ،تصویر اے پی

سی کلاس جیل کیا ہے ؟

سی کلاس جیل میں تمام قیدی ایک جگہ رہتے ہیں جیاں انھیں قیدی نمبر بھی بھی دیا جاتا ہے اور انھیں قیدیوں والا لباس پہننا ہوتا ہے جبکہ اے اور بی کلاس میں اپنی مرضی کا کھانا اور لباس پہن سکتے ہیں ۔

جج اب کرائم اسپاٹ کا خود جائزہ لے سکیں گئے

فروغ نسیم کے مطابق پہلے عدالت میں رپورٹ پیش کی جاتی تھی لیکن اب کچھ تبدیلیاں کی گئی اب جج خود جا کر اسپاٹ کا جائرہ لے گئے اس سے جج کو خود اسپاٹ کو دیکھ کر زیادہ آسانی ہو گی اور اس سے شفافیت بھی زیادہ ہو گی ۔

انھوں نے کہا کہ دوسری اپیل کا حق ختم کر دیا گیا ہے کیونکہ اس سے جج کا وقت ضائع ہوتا تھا دوسری اپیل کم کرنے سے عدالت کے 3 سے 5 سال بچ جائے گئے اس سے جج زیادہ کیس سنے گئے اور لوگوں کو زیادہ انصاف ملے گا۔

سول۔پروسیجر کوڈ کے حوالے سے وفاقی وزیر قانون کا کہنا تجا کہ اس میں ترمیم میں منظوری دی گئی ہے ۔ اب دیوانی مقدمات کو بیک وقت دو بینچیز میں سنا جائے گا کیونکہ اگر ایک عدالت سے حکم امتناعی ہو جائے تو دوسرا بینچ کیس سنتا رہے گا ۔

متعلقہ خبریں

جہاز کو دیکھتے ہی نواز شریف کی طبعت ٹھیک ہو گئی۔ عمران…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو لگا کہ نواز…

21 منٹ

عمران خان کا ٹرمپ کو فون

وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور دونوں رہنماوں نے دو طرفہ…

17 گھنٹے
عمران خان کا ٹرمپ کو فون

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

23 گھنٹے
col habib

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

2 دن

تازہ ترین

امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

https://www.youtube.com/watch?v=E-1_YA2pjdo قرآن کی بے حرمتی کرنے والی شخص کو مجمعے میں سبق سکھانے والے الیاس نامی نوجوان امہ…

5 گھنٹے
امہ مسلمہ کا نیا ہیرو الیاس

چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں محمد اسلم اقبال نے خطے میں فرنیچر کی صنعت کو فروغ…

5 گھنٹے
چینوٹ میں فرنیچر کا الگ شہر بنانے کا منصوبہ

سونا نہ پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

ملتان میں چوری کی انوکھی واردات ، چور نے پیسے نہیں کتابیں چرا لی۔ تفصیلات کے مطابق آدھی…

3 گھنٹے
سونا نا پیسے ، چور کتابیں چرا گیا

جہاز کو دیکھتے ہی نواز شریف کی طبعت ٹھیک ہو گئی۔ عمران…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جہاز پر چڑھتے دیکھا تو لگا کہ نواز…

21 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے