بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

عمران خان مسلمانوں کے بہترین رہنما قرار

Tariq Avatar
75 Views 0 2 ہفتے
twitter
Posted at 8 اکتوبر-2019

اردن کے ایک تھنک ٹینک رائل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کی جس میں وزیراعظم عمران خان کو مین آف دی ایئر اور فلسطین کی کانگریس رکن راشدہ طالب ویمن آف دی ایئر قرار دیا گیا۔ اس سے پہلے ٹویٹر پر 10.5 ملین فالورز سے عمران خان کا نام دنیا کے چھے بڑے رہنماوں میں شامل ہو گیا۔

مین اور ویمن اف دی ائیر کے ایوارڈ کے لیئے نام پروفیسر ایس عبد اللہ شیلفر نے دئیے جو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔ اور عمران خان کو منتخب کرنے کی وجہ انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے بھارت کو امن کی پیش کش قرار دی۔

پروفیسر ایس عبد اللہ شیلفر نے کہا کہ وہ کرکٹ کو بھی بہت سمجھتے ہیں اور عمران خان کو بطور کرکٹر اور کپتان بخوبی جانتے ہیں۔ ورلڈ کپ 1992 جیتنے کے بعد جس طرح عمران خنا نے فنڈز مہم سے شوکت خانم ہسپتال بنایا وہ قابل ستائش ہے۔

عمران خان کو مین اف دی ائیر قرار دینے کی بڑی وجہ بیان کی گئی کہ وزیراعظم بنتے ہی انہوں نے روایتی حریف بھارت کو ناصرف مزاکرات کی دعوت دی بلکہ یہ بھی کہا کہ نریندر مودی اگر ایک قدم آگے بڑھے گا تو وہ دو قدم آگے بڑھے گئے۔ عمران خان نے حکمت عملی سے خطے میں امن کو فروغ دیا جب کہ بھارت نے ستمبر 2018 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد وزرائے خارجہ کی ملاقات منسوخ کی تھی۔

رائل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 مسلمانوں کی فہرست بھی جاری کی جس میں عمران خان کو 16 واں نمبر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ…

13 گھنٹے

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفیروں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارت…

14 گھنٹے

بھارتی ہائی کمیشن بھی بھارتی آرمی چیف کے دعوے سے بھاگ گیا

پاک فوج کے ادارے انٹر سروسسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف…

23 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

55 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے