بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

گریڈ 1 سے 4 تک سرکاری ملازمتوں سے پابندی ہٹانے کا بڑا فیصلہ

Tariq Avatar
66 Views 0 2 ہفتے
File Photo
Posted at 9 اکتوبر-2019

لاہور۔ پنجاب کابینہ نے وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی صدارت پنجاب کابینہ کے 18 ویں اجلاس میں کئی بڑے فیصلے کئے۔ ان میں گریڈ ایک سے چار تک کے سرکاری ملازمتوں پر سے پابندی ہٹا لی گئی ہے۔ صوبے میں فنانس کمیشن کے قیام کی بھی منظوری اور سسٹی روٹی اتھارٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فنانس کمیشن کے قیام کی بھی منظوری

اس منصوبے میں مبینہ کرپشن کے معاملات کا جائزہ لینے کی بھی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس میں چوبیس نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیکر کابینہ نے منظوری دی۔ صوبے میں بارڈر ملٹری رولز میں بھی ترامیم کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی راولپنڈی کے قیام کی بھی اجازت دے دی گئی۔

نان اے سی پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں نظرثانی کابینہ نے مسترد کر دی۔ پنجاب ویلیج اینڈ نیبرڈ ہڈ کونسل کی حد بندیوں کی بھی منظوری دے دی گئی۔ سپیڈوبس سروس لودھراں کیلئے بھی اکسٹھ ملین کی منظوری دی گئی۔

واضح رہے پنجاب میں طویل عرصے سے سرکاری ملازمین کی بھرتی پر پابندی ہے۔ وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں نچلے درجے کے ملازمین کیلئے پہلے مرحلے میں گریڈ 1 سے 4 تک کے ملازمین کیلئے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ عنقریب مختلف محکموں میں گریڈ 1 سے 4 تک کے ملازمین کی آسامیاں پر کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ…

13 گھنٹے

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفیروں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارت…

14 گھنٹے

بھارتی ہائی کمیشن بھی بھارتی آرمی چیف کے دعوے سے بھاگ گیا

پاک فوج کے ادارے انٹر سروسسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف…

23 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

55 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے