بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

بھارت کے چاند نہ پہنچنے پر کہی آئی ایس آئی ملوث تو نہیں

89 Views 0 2 ہفتے
Posted at 7 ستمبر-2019

بھارت کا مون مشن چندرائن ٹو کی ناکامی پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا بھی ردعمل سامنے ا گیا، بولے ناکامی کی وجہ کہی آئی ایس آئی تو نہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کے ذریعے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے بھارتی اسپیس ایجنسی ‘آئی ایس آر او’ کو ٹیگ کرتے ہوئے طنزیہ ویل ڈن یعنی شاباش بھی لکھا۔

8ترجمان پاک فوج نے کہا کہ آپ اس کا زمہ دار کسے ٹہرائے گئے؟ پابندیوں میں جکڑے گئے مقبوضہ وادی کے کشمیری، بھارت میں اقلیت یا ہندو توا کے خلاف اٹھنے والی آواز۔
انہوں نے بھارت کو پیغام دیا کہ ہندو توا تمہیں کہی کا نہیں چھوڑے گا، چاند کو اکیلا چھوڑے۔ آخر میں انہوں نے بھارت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے اب ایک اور جھوٹی کہانی دیکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

21 گھنٹے

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

2 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے