بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

اقلیتوں کو بھی برابر کے حقوق ملے گئے

120 Views 0 3 ہفتے
Posted at 31 جولائی-2019

خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اقلیتوں کے تخفظ اور ان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے کھلی کچہری لگانے کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔

کے پی کے حکومت نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ضلعی اور تحصیلی سطح پر اقلیتوں کے حقوق اور تحفظ کئ لیے کھلی کچہری لگانے کا بندوبست کیا جائے جس میں اقلیتوں کو درپیش مسائل نہ صرف سنے جائے بلکہ اسے فوری حل بھی کیا جائے

کے پی کے میں عوامی مسائل کو سننے کے لیے ماہانہ کھلی کچہری پہلے بھی لگتی تھی لیکن اس میں اقلیتوں کے حوالے سے بات نہیں ہوتی تھی ۔ شہریوں کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے اقلیتوں کے لیے الگ کچہری لگانے کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

یورپ کے بلند ترین مقام پر کشمیر کی…

پاکستانی کلائمبر نوجوان اسد اللہ میمن نے یورپ میں 18 ہزار فٹ اونچی چوٹی سر کر لی ۔…

1 دن

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے