بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

آؤ سب مظفر آباد چلیں

Tariq Tariq
238 Views 0 2 مہینے
آؤ سب مظفر آباد چلیں
Twitter
Posted at 11 ستمبر-2019

اسلام آباد۔ کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے وزیراعظم 14 اگست کو مظفر آباد میں جلسہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کی کشمیر مہم، آؤ چلیں سب مظفر آباد کا ٹیگ لائن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے ہر فورم پر نہ صرف آواز اٹھانے بلکہ ہر حد تک جانے کا اعلان کر رکھا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ میں دنیا بھر میں کشمیر کا سفیر بنوں گا۔ مودی سرکار نے پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کر کے کشمیریوں پر بربریت کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں 37 روز سے مسلسل کرفیو جاری ہے۔ ہر گھر کے باہر ایک فوجی پہرہ دے رہا ہے۔

مقبوضہ وادی میں 37 روز سے مسلسل کرفیو

خوراک اور ادویات کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔ کشمیری نوجوان کو بدترین تشدد کر کے ان کی آواز لاؤڈسپیکر پر علاقے کے عوام کو سنائی جاتی ہے۔ عالمی برادری سے کشمیر کا انٹرنیٹ اور موبائل پر رابطہ منقطع ہے۔ پانچ ہزار سے زائد سیاسی رہنماؤں کو جیلوں میں بند کر رکھا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا اگلے ہفتے یو این او کی جنرل اسمبلی سے خطاب طے ہے۔ وہ جمعہ کو اجلاس سے پہلے کشمیر مہم شروع کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ مظفر آباد جانے کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا مقصود ہے کہ ہم کشمیر کیساتھ کھڑے ہیں۔

کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا

دنیا کو بتائیں گے کہ بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ ہم کشمیریوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

8 منٹ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

3 گھنٹے

نواز شریف کو باہر مت جانے دیں، وزراء عمران خان کے سامنے…

وفاقی وزراء کی زیادہ تعداد سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

1 دن
اکیس رکنی کور کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے

نواز شریف پیر کی صبح 9 بجے انگلینڈ روانہ ہوں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف علاج کے سلسلے میں پیر کی صبح 9 بجے…

3 دن
نوازشریف چور راستے سے باہر نہیں آنا چاہتے

تازہ ترین

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

8 منٹ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

3 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

3 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے