بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

اہلخانہ کو بے ہوش کر کے دو بہنیں گھر سے فرار

68 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 اگست-2019

مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں دو بہنوں نے اہلخانہ کو مبینہ طور پر نشہ آوور کھانا دے کر گھر سے فرار ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل جتوئی کے قریبی گاؤں میں دو بہنوں نے گھر سے بھاگنے کے لیے کھانے میں نشہ آور ادویات ملا دی تھی۔ کھانے کے بعد ماں باپ دو بہنیں اور دو بھائیوں سمیت سات افراد بے ہوش ہو گئے۔ گھنٹوں بعد ہوش آیا تو متاثرین خود ہی ہسپتال پہنچ گئے جہاں ڈاکٹرز نے ریسکیو کو اطلاع کر دی۔ ریسکیو کو بلانے کا مقصد انہیں بہتر طبی سہولت والے ہسپتال میں منتقل کرنا تھا۔

ریسکیو کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں لکھا تھا کہ لڑکیوں نے گھر سے فرار ہونے کے لئیے اہلخانہ کو نشہ اوور کھانا کھلایا مگر خبر کے فائل کرنے تک (جمعہ رات نو بجے) اہلخانہ کی جانب سے ایسی کوئی شکایت درج نہیں کی گئی۔

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

عثمان بزدار کے ترجمان نے خاتون صحافی کو…

پہلے میڈیا پر الزام آتا تھا کہ یہ سیاستدانوں کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن یہاں تو حکومت…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے