بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

یہ کیا کہہ دیا شاہ محمود قریشی صاحب

75 Views 0 2 ہفتے
Posted at 13 اگست-2019

مسلہ کشمیر میں حکومت میٹھا میٹھا بولتے اچانک کڑوی بات کر گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلہ کشمیر پر ہمیں احمقوں کی جنت میں نہیں رہنا چاہیے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے جو باتیں کی وہ دل جلانے سے کم نہیں تھی مگر ان کے مطابق حقیقت کا سامنا کرنے کو بھی تیار رہنا چاہیے۔ مسلہ کشمیر پر حکومت کے سامنے سلامتی کونسل کا دروازہ کھٹکھٹانے کی آپشن موجود ہے مگر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں کوئی پھولوں کا ہار لے کر نہیں کھڑا۔ کوئی بھی مستقل رکن ویٹو کی طاقت استعمال کر کے رکاوٹ بن سکتا ہے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سب امہ کی بات کرتے ہیں مگر امہ کے محافظوں کے مفادات بھارت سے منسلک ہیں جنہوں نے بھارت میں بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ ان کی اس بات کا اشارہ متحدہ عرب امارات جیسے ممالک کی طرف ہے جو بھارت کے اس قدم جو سراہا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

عثمان بزدار کے ترجمان نے خاتون صحافی کو…

پہلے میڈیا پر الزام آتا تھا کہ یہ سیاستدانوں کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن یہاں تو حکومت…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے