بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، چائنیز سرمایہ کار پاکستان آئے۔ عمران خان

paktv Avatar
37 Views 0 2 ہفتے
Business Recorder
Posted at 8 اکتوبر-2019

گریٹ ہال بیجنگ میں وزیر اعظم عمران خان نے چائنا کونسل میں سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبے پر اب کوئی مداخلت نہیں کریں گا، وزیراعظم آفس میں ایک اتھارٹی بنا دی ہے جو سی پیک کے مسئلے کو حل کریں گی اور کام کو بہتر انداز میں چلائے گی ۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک بن چکا ہے اور وہاں سرمایہ کاری کے بہت سے مواقع ہیں حتی کہ چائنیز کو سیکورٹی مہیا کرنے کے لیے الگ فورس بھی بنائی ہے چائنیز سرمایہ کار آئے اور کاروبار کریں ۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں 60 فیصد لوگ 30 سال سے کم عمر کے افراد ہیں اور انھیں متحرک فورس بنایا جا سکتا ہے ۔سرمایہ کاری کے لیے چائنیز کاٹن ، آئی ٹی ، ٹیکسٹائل ، تیل اور ہاوسنگ جیسے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں ۔

چائنیز میں کرپشن کے خاتمے کو سراہتے ہوئے کہا کہ کرپشن کسی بھی ملک کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہوتی ہے اور جیسے چائنہ نے کرپشن کو ختم کر کے 70 کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نکالا، وہ قابل ستائش ہے ۔پاکستان میں بھی کرپشن کے خاتمے کے لیے ایسا نظام لانا میری خواہش ہے۔

سیاحوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں 72 ملکوں کے سیاحوں کے لیے ائیرپورٹ پر ویزے کی سہولت دی جا رہی ہے اور پاکستان سیاحت کے لیے بہترین جگہ ہے ۔

متعلقہ خبریں

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ…

13 گھنٹے

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفیروں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارت…

14 گھنٹے

بھارتی ہائی کمیشن بھی بھارتی آرمی چیف کے دعوے سے بھاگ گیا

پاک فوج کے ادارے انٹر سروسسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف…

23 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

58 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے