بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

کراچی کا 60 فیصد حصہ بجلی سے محروم، حیران کن وجہ اس لنک میں

69 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 10 اگست-2019

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی کا زیادہ تر حصہ بجلی سے محروم ہو رہا ہے جس کی وجہ شدید بارشیں ہیں۔ یہ اعلان کسی اور نے نہیں بلکہ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن نے کیا ہے۔

کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کا حصہ نشیبی ہے اور یہاں جانی نقصان سے بچنے کے لئیے شہر کا 60 فیصد حصہ بجلی کو منقطع کرنا ضروری ہے۔ کراچی میں بارشوں کی دوسری اننگز شروع ہو چکی ہے اور مختلف علاقے
کاٹھور، گڈاپ، ایم اے جناح، لیاری سائیٹ ایریا، ملیر، گلشن کمار، کانڈھی، اورنگی، کارنگی، ناظم اباد، نوری آباد اور جہانگیر روڈ پر تیز بارش ہو رہی ہے جس سے یہ علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارشیں آئندہ دو روز بھی جاری رہے گی۔ ایک ہفتہ پہلے ایسی ہی ہونی والی بارشوں کی وجہ سے کراچی شہر میں دس سے زائد افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے اور یہ وہ ریکارڈ ہے جو سرکاری کاغذوں میں درج ہوئے۔ اس نقصان پر سپریم کورٹ نے مئیر کراچی وسیم اختر پر برہمی کا اظہار بھی کیا تھا

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر پر عمران خان کا عالمی عدالت…

مسلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ، عمران خان نے کیس…

4 گھنٹے

پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک…

لاہور۔ پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء…

1 دن
پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک پہنچ گئی

پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی۔ عوامی سطح…

2 دن
پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا کیا پایا

کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد…

کراچی۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف ملک بھر میں کشمیریوں سے…

2 دن
کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد میں بڑی پریڈ کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے