بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

پاکستان 12 منٹ میں اسرائیل کو تباہ کر سکتا ہے، سعودی اخبار

83 Views 0 2 ہفتے
lifeinsaudia.net
Posted at 6 ستمبر-2019

سعودی عرب کی ایک ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کا شاہین تھری میزائل صرف 12 منٹس میں اسرائیل کو تباہ کر سکتا ہے۔ بھارت کے ساتھ جنگ کی صورت میں پاکستان اسرائیل کو بھی نشانہ بنائے گا۔

سعودی عرب کی ویب سائٹ نے پاکستان کے تھری سٹار جنرل لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفی سے گفتگو کی، جنہوں نے بتایا کہ شاہین تھری کی رفتار آواز سے بھی 18 گنا تیز ہے۔ رواں سال فروری میں پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکہ کو خطرہ تھا کہ پاکستان اسرائیل پر بھی حملہ نہ کردے۔ اس لئے 28 فروری کو Air 3 میزائل اسرائیل کو دے دیا۔

courtesy lifeinsaudia.net

لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفی کا کہنا ہے کہ رواں سال جب پاکستان نے بھارت کے دو جہاز مار گرائے تو بھارت نے جنوبی پنجاب پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا مگر پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کے ڈر نے مودی سرکار کو باز رکھا۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

21 گھنٹے

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

2 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے