بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

نیب پراسیکیوٹر پر قاتلانہ حملہ تھا یا جشن

63 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 اگست-2019

نیب راولپنڈی ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی پر سیکڑ ایٹ اسلام آباد میں قاتلانہ حملے کی خبر سرکاری ٹی وی نے نشر کی مگر پولیس نے بتایا کہ کسی نے جشن آزادی کے سلسلے میں کریکر چلایا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر اپنے گھر کے باہر چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک فائرنگ کی آواز سنائی دی گئی۔ سرکاری ٹی وی پی ٹی وی نے خبر نشر کی کہ ڈپٹی پراسیکیوٹر پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے مگر سردار مظفر عباسی سے جب پوچھا تو انہوں نے کہا کہ صرف فائرنگ کی آواز سنی ہے کسی شخص کو نہیں دیکھا۔

سردار مظفر عباسی پانامہ کیس میں نیب کے پراسیکیوٹر تھے۔ واقع کی خبر ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کی اور میڈیا کو بتایا کہ کسی نے جشن آزادی کے لیے کریکر چلایا ہے۔ مگر نیب چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے فورا علامیہ جاری کیا اور ہدایت کی کہ ڈپٹی پراسیکیوٹر کی سیکورٹی بڑھا دی جائے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب اہلکار ایسے ہتھکنڈوں سے کھبی نہیں ڈرے گے بلکہ پہلے سے زیادہ محنت اور دلیری سے کام جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر پر عمران خان کا عالمی عدالت…

مسلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ، عمران خان نے کیس…

4 گھنٹے

پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک…

لاہور۔ پنجاب پولیس کی ناقص کارکردگی اور صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء…

1 دن
پنجاب پولیس کی ناکامی کی گونج ایوانوں تک پہنچ گئی

پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت بلند بانگ دعوؤں کے ساتھ اقتدار میں آئی تھی۔ عوامی سطح…

2 دن
پی ٹی آئی کا ایک سال، کیا کھویا کیا پایا

کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد…

کراچی۔ مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کیخلاف ملک بھر میں کشمیریوں سے…

2 دن
کشمیر سے اظہار یک جہتی کیلئے شہر قائد میں بڑی پریڈ کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے