بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

عمران خان یوم آزادی کشمیر میں منائے گے

71 Views 0 2 ہفتے
Posted at 13 اگست-2019

وزیراعظم عمران خان نے جشن آزادی آزاد کشمیر میں منانے کا اعلان کیا ہے، وزراء بھی ان کے ہمراہ مظفر آباد جائے گے۔

وزیراعظم عمران خان نے عید کو سادگی سے منایا۔ اب تیسرے روز یوم آزادی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق عمران خان یہ خاص دن آزاد کشمیر میں گزارے گے اور وفاقی وزراء بھی ان کے ساتھ موجود ہوں گے۔ عمران خان آزاد کشمیر کی آئین ساز اسمبلی سے خطاب بھی کرے گے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور ایل او سی پر پاک بھارت کشیدگی کے بعد پہلی مرتبہ وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عید کا پہلا روز مظفرآباد کے مہاجر کیمپ میں گزارہ تھا جب کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی عید آزاد کشمیر میں گزاری تھی۔

باغ جناح لاہور میں پاکستانی پرچم کے ساتھ آزاد کشمیر کا جھنڈا

وفاقی حکومت کی جانب سے 14 اگست کو کشمریوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس حوالے سے چند سرکاری عمارتوں پر پاکستان کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی لہرایا جا رہا ہے۔ جب کہ 15 اگست بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

عثمان بزدار کے ترجمان نے خاتون صحافی کو…

پہلے میڈیا پر الزام آتا تھا کہ یہ سیاستدانوں کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن یہاں تو حکومت…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے