بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

عمران خان کشمیر کا سودا کر رہے ہیں۔ فضل الرحمان

paktv Avatar
43 Views 0 2 ہفتے
فضل الرحمان کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد۔ حامد میر کا دعویٰ
Samma
Posted at 6 اکتوبر-2019

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کا سودا کر رہے ہیں جو کسی صورت نہیں کرنے دے گے۔

خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں علماء کے نمائندہ کنونشن سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کشمیریوں کے خون کا سودا کر رہی ہے، ان کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں۔ یہ سودے بازی کسی صورت نہیں ہونے دے گے۔

آزادی مارچ کو روکا گیا تو ملک جام کر دے گے

انہوں نے کہا کہ ملکی معثیت کی کشتی ہچھکولے کھا ر ہی ہے۔ حکمران بیرون ممالک طاقتوں کے کہنے پر ملک کو برباد کر رہے ہیں۔ مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی باتیں کی جا رہیں ہیں پہلے حکمران تو خود کو اسلامی دھارے میں لائے۔ ہم مدارس کے دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں اگر کوئی اسے مذہبی کارڈ کہتا ہے تو کہتا رہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف خود معصوم لڑکے اور لڑکیوں کو دھرنے میں لائی تھی۔ جے یو آئی کا آزادی مارچ 27 مارچ کو لازمی نکلے گا اور اگر روکنے کی کوشش کی گئی تو پورے ملک کو جام کر دے گے۔

متعلقہ خبریں

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ…

13 گھنٹے

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفیروں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارت…

14 گھنٹے

بھارتی ہائی کمیشن بھی بھارتی آرمی چیف کے دعوے سے بھاگ گیا

پاک فوج کے ادارے انٹر سروسسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف…

23 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

54 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے