بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

عمران خان نے فضل الرحمان کو کھری کھری سنا دی

Tariq Avatar
75 Views 0 3 ہفتے
news18
Posted at 4 اکتوبر-2019

وزیراعظم عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے اور آزادی مارچ کو کرپشن سے بچنے کا طریقہ کار قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب اپنی سیاست بچانے کے لیئے ایسا کرنا چاہتے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ملکی معثیت کے حوالے سے بریفننگ دی۔ میٹنگ میں مولانا فضل الرحمان کی جانب سے آزادی مارچ کے اعلان پر بھی بات ہوئی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کو اپنی سیاست کے لیئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ مگر حکومت ان بچوں کے لیئے اصلاحات لا رہی ہے اور اصلاحات مولانا فضل الرحمان کو کھبی ہضم نہیں ہو گی۔ کیونکہ ان اصلاحات کے بعد کوئی بھی مدارس کے بچوں کو سیاست میں نہیں کھینچ سکے گا۔

عمران خان نے کہا کہ اس مارچ کے پیچھے کرپٹ مافیا چھپا ہے۔ مولانا فضل الرحمان اپنی سیاست کو بچانا چاہتے ہیں۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں اس اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کی جانب سے بلائے گئے دھرنے سے نمٹنے کے لیئے کسی حکمت عملی پر بات چیت نہیں ہوئی۔

جے یو آئی کے 27 اکتوبر کے آزادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے ملک کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے تو واضح طور پر کہا ہے کہ کمر درد کی وجہ سے وہ مارچ میں اپنی مارٹی کی قیادت نہیں کر سکتے جب کہ بلاول بھٹو کے مطابق دھرنا ان کی پارٹی سیاست کی پالیسی کے ہی خلاف ہے۔

متعلقہ خبریں

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

کتے نے کاٹا تو سزا کمشنر کو ملے گی

بگڑے ہوئے کتوں کو لگام ڈالنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ کر دیا اب آوارہ…

13 گھنٹے

لائن آف کنٹرول پر غیر ملکی سفیروں کے دورے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان نے بھارت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرنے کے لیے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارت…

15 گھنٹے

بھارتی ہائی کمیشن بھی بھارتی آرمی چیف کے دعوے سے بھاگ گیا

پاک فوج کے ادارے انٹر سروسسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف…

23 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے