بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں بنانے کا حکم دے دیا

145 Views 0 4 ہفتے
Posted at 23 اگست-2019

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق پنجاب حکومت کو فوری طور پر اس پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نوٹس میں درج ہے کہ تمام بڑے ہسپتالوں کے اندر یا قریب پناہ گاہیں بنائی جائے گی جس میں مریضوں کے ورثا یا بے گھر افراد بھی رہ سکے گے۔

وزیراعظم عمران خان نے حکومت میں آتے ہی لاہور میں پناہ گاہیں قائم کی تھی اور اس اقدام کو بہت سراہا گیا۔ اس وقت لاہور میں تین پناہ گاہیں قائم ہیں جب کہ دیگر شہروں میں بھی اس پر کام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

1 دن

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

3 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے