بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

paktv Avatar
339 Views 0 4 مہینے
Posted at 2 اگست-2019

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی سربراہ پر الزام عائد کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سینٹ انتخابات ہارنے کے بعد اپوزیشن کے امیدوار حاصل بزنجو سے جب میڈیا نے شکست کی وجہ پوچھیں تو انہوں نے کہا کہ وہ آئی ایس آئی کی وجہ سے ہارے، ان کی ہار کے پیچھےخفیہ ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا ہاتھ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کیا کہ الزامات کو بے بنیاد ہیں۔ فوج کی جانب سے ان الزامات پر افسوس کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

سینٹ انتخابات میں جب تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تو 60 اراکین نے تحریک کے حق میں ہاتھ کھڑے کئیے مگر جب خفیہ ووٹنگ ہوئی تو اپوزیشن کا مقررہ 53 ووٹ نہیں ملے۔

متعلقہ خبریں

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

15 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

20 گھنٹے

جگاڑنہیں چلے گا، 20 سال تک کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں…

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جو لوگ پاکستان پر بوجھ بنے ہوئے تھے وہ ملک بھی ہم…

21 گھنٹے

تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

5 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

4 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے