بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

بھارت نے پاکستانی کسانوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

71 Views 0 2 ہفتے
thehindu.com
Posted at 7 ستمبر-2019

بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی۔ گھاس کاٹتے ہوئے غلطی سے لائن اف کنٹرول کے دوسرے پار جانے والے کسانوں کو بھارتی فوج نے دہشت گرد قرار دے دیا۔

بھارتی فوج اور میڈیا نے پراپیگنڈا شروع کیا ہے کہ ایل او سی سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے مگر سچ یہ ہے کہ 30 برس کے محمد خلیل اور 21 برس کے طارق کسان ہیں گھاس کاٹتے غلطی سے ایل او سی پار کر گئے۔

یہ واقع 21 اگست کا ہے جس کے فورا بعد پاک فوج نے بھارت کو آگاہ بھی کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت فلیگ آپریشن کی جھوٹی کہانی رچانی چاہتا ہے تا کہ دنیا کی نظر کشمیر سے ہٹے۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

21 گھنٹے

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

2 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے