بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا ہے۔ عمران خان

117 Views 0 4 ہفتے
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان
Posted at 23 اگست-2019

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بہانے کشمریوں کی نسل کشی کرے گا۔

عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پیغام دیا کہ بھارتی میڈیا میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کچھ دہشتگرد افغانستان اور جنوبی علاقوں سے داخل ہوئے ہیں جن کے خلاف آپریشن کرنا ہوگا۔ عمران خان نے کہا کہ اس جھوٹے آپریشن سے بھارت کشمیر کے اصل ایشو سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ بھارت کشمریوں کی نسل کشی کرنا چاہتا ہے اور بین الاقوامی کمیونٹی اس بات کا نوٹس لے۔

ادھر مقبوضہ کشمیر میں پرزور ہڑتال کی کال دی گئی ہے اور بھارتی فوج کی جانب سے انٹرنیٹ اور لینڈ لینڈ نمبر بھی بند کر دئیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

1 دن

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

3 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے