بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے

75 Views 0 2 ہفتے
Posted at 11 اگست-2019

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ کیا دنیا خاموشی سے تماشا دیکھے گی۔

عمران خان نے ٹویٹ کیا اور لکھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا دنیا خاموشی سے تماشا دیکھے گی اور میونخ میں ہٹلر کی طرح اب بھی ظالم کی خوشامد کا رستہ اپنائے گی۔

Twitter

جواب میں ایک ٹویٹر صارف ڈاکٹر عائشہ نے لکھا: سوال یہ ہے کہ آپ کو دنیا سے اتنی امید کیوں ہے کہ وہ کچھ کرے گی۔ شام، عراق، فلسطین اور بوسنیا جلتے رہے کیا دنیا انکی مدد کو آئی؟ جو کرنا ہے خود کرنا ہے۔

Twitter

معروف اینکر طارق عزیز نے عمران خان کی ٹویٹ کے جواب میں شعر لکھا۔
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

Twitter

وزیراعظم عمران خان ان دنوں مسلہ کشمیر میں سفارتی تعلقات بہتر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ آج بھی انہوں نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور انہیں کشمیر کی پچیدہ صورتحال سے آگاہ کیا جس پر ہمسایہ ملک کے سربراہ نے بھی تشویش کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں پناہ گاہیں…

وزیراعظم عمران خان نے صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اندر یا ساتھ پناہ گاہیں بنانے کی…

23 گھنٹے

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جھوٹا آپریشن کرنا چاہتا…

وزیراعظم عمران نے بین الاقوامی کمیونٹی کو تنبیہ کی ہے کہ بھارت جھوٹے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن…

1 دن
دنیا بھارتی ایٹمی ہتھیار مودی کے ہاتھ لگنے کا نوٹس لے۔ عمران خان

سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔سپریم…

1 دن
سپریم کورٹ نے حکومت کو چندہ مانگنے کا مشورہ کیوں دیا

عثمان بزدار کے ترجمان نے خاتون صحافی کو…

پہلے میڈیا پر الزام آتا تھا کہ یہ سیاستدانوں کو بلیک میل کرتے ہیں لیکن یہاں تو حکومت…

2 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے