بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

اقوام متحدہ نے پاکستان کو خاص یقین دہانی کرا دی

102 Views 0 4 ہفتے
Posted at 24 اگست-2019

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے فون پر بات کی اور کشمیر کی تشویش ناک صورتحال سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری جنرل نے شاہ محمود قریشی سے کہا کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے بات کرے گے۔

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قابض فوج کے مظالم سے آج پوری دنیا واقف ہو چکی ہے مگر کہیں سے بھی زوردار ردعمل نہیں ا رہا۔ وفاقی وزیر خارجہ نے یو این کے سیکریٹری جنرل کو بتایا کہ کشمریوں کے لئیے مودی نے کیسے زمین تنگ کر رکھی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سے ان کا کلیدی کردار نبھانے کر زور دیا۔

شاہ محمود قریشی نے ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ کشمری کوفیو کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ لوگ اب اپنی جانوں کی بھی پروا نہیں کر رہے۔ انہوں نے کہا سیکرٹری جنرل کو بولا ہے کہ لوگوں کی زندگیاں بچانے میدان میں اتر آئے۔

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی خپلو میں جلسے سے خطاب میں مودی کو کھری کھری سنائی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر بہت بہادر قوم ہے انہیں جتنا دباؤ گے اتنا ابھرے گے۔ آزادی کشمیر کا قدر بن چکی ہے جسے اب کوئی طاقت اوچھے ہتھکنڈوں سے نہیں چھین سکتی۔

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

1 دن

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

3 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے