بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

آرمی چیف نے بھارت کو بڑا پیغام دے دیا

109 Views 0 4 ہفتے
Posted at 24 اگست-2019

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بھارت کو خبردار کیا کہ ان کی چھوٹی سے بھول کا بھی پاکستان زوردار جواب دے گا۔ کوئی مہم جوئی کی کوشش کی تو پاک آرمی تیار ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹر گلگت کا دورہ کیا اور فارمیشن آفیسرز اور جوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا پاک فوج ہر وقت چوکس اور تیار کھڑی ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے مشرقی بارڈر پر جو خطرہ ہے پاک فوج اس سے بخوبی آگاہ ہے۔

انہوں نے بھارت کو خبردار کیا کہ کسی قسم کی بھی مہم جوئی کی کوشش کی گئی تو پاک فوج بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے دنیا کے بلند ترین جنگی محاذ پر فرائض سر انجام دینے والے فوجی جوانوں کو سراہا

متعلقہ خبریں

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت پر کھلاڑی بھی…

لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ہونے کے باعث 10 سالہ بچہ سسک سسک کر ماں…

1 دن

پاکستان نے ایک دفعہ پھر مودی کو انکار کر دیا

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جانے والے بھارتی وزیراعظم نریندر…

1 دن

عمران خان کا تیل تنصیبات پر حملے پر محمد بن سلمان کو…

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر میزائل حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن…

3 دن

خیبرپختونخوا حکومت نے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے صوبے میں طالبات کے حجاب لازم لینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے