بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

17-June-2019

یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ بن گئے

111 Views 0 4 ہفتے
یونس ڈھاگہ کی جگہ نوید کامران سیکرٹری خزانہ بن گئے
Posted at 23 مئی-2019

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم میں تبدیلیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پہلے پی ٹی آئی کے ارسطو وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، چیئرمین ایف بی آر جہانزیب، گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ کو حکومتی معاشی اہداف پورے نہ کرنے پر عہدوں سے ہٹایا گیا۔

Courtesy YouTube

سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف بھی کل مسعفی ہو گئے

سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ہارون شریف بھی کل مسعفی ہو گئے۔ اب وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کی بھی چھٹی کرا دی گئی ہے۔ وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سیکرٹری وزارت خزانہ کے عہدے پر اپنی مرضی کا بندہ لانا چاہتے تھے۔

یونس ڈھاگہ ایک ہفتے سے سائیڈ لائن تھے

انہیں ہٹانے کیلئے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی کی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس ڈھاگہ ایک ہفتے سے سائیڈ لائن کر دئیے گئے تھے۔اب ان کی جگہ نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ بن گئے ہیں۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ کو معاشی اہداف کیلئے فری ہینڈ دے رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سندھ عبدالباری پتافی مستعفی…

کراچی۔ گھوٹکی 205 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد بخش مہر کے کورننگ امیدوار صوبائی وزیر لائیو سٹاک…

5 گھنٹے
اس نشست پر انتخاب 18 جولائی کو منعقد ہو گا

بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست…

لندن۔ ایک دور میں بھارتی ٹیم پاکستان کے ہاتھوں پہ در پے شسکتوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی…

6 گھنٹے
بھارت کے ہاتھوں ورلڈکپ میں مسلسل ساتویں شکست پر پاکستانی شائقین سراپا احتجاج

بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے…

اسلام آباد۔ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریاں اور عوام دشمن بجٹ کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان…

6 گھنٹے
بلاول بھٹو زرداری آج مولانا فضل الرحمان سے ملکی صورتحال پر اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا روزانہ پارلیمنٹ ہاؤس میں…

اسلام آباد۔ قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ وزیراعظم پاکستان عمران نے بالاخر روزانہ پارلیمنٹ میں آنے اور…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے