بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-November-2019

وزیراعظم شہر قائد کے ترقیاتی پیکیج کے علاوہ سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

Tariq Tariq
350 Views 0 4 مہینے
وزیراعظم شہر قائد کے ترقیاتی پیکیج کے علاوہ سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
Posted at 10 جولائی-2019

اسلام آباد۔ الیکشن 2018ء میں عوام نے پی ٹی آئی کو بھاری مینڈیٹ دیا۔ انہیں یقین تھا کہ عمران خان کے برسراقتدار آنے کے بعد انکے مسائل جادو کی چھڑی کی طرح حل ہو جائیں گے مگر کراچی اب بھی مسائلستان بنا ہوا ہے۔

Courtesy Dunya

پارٹی رہنماؤں اور اسمبلی اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے

اقتدار سنبھانے کے بعد وزیراعظم کراچی آئے تو شہر قائد کیلئے 161 ارب روپے پیکیج کا اعلان کیا مگر ابھی تک اس پر عمل درمد نہیں ہو سکا۔ آج وزیراعظم پھر ایک روزہ دورے پر شہر قائد آئے ہیں۔ وہ گورنر ہاؤس کراچی میں سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

سندھ کے ترقیاتی پیکیج پر بھی غور ہو گا۔ وفاقی وزراء حماد اظہر، علی زیدی، فیصل واڈا، مشیران عبدالرزاق داؤد، عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر عشرت حسین اورچیئرمین ایف بی آر شبز زیدی بھی ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم سے ایف پی سی سی آئی،کے سی سی آئی، آٹو پارٹس ایسوسی ایشن کے وفود بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ٹیکسٹائل، لیدر، ٹاؤل مینوفیکچرنگ، ایگرو، فوڈ، فیشریز، فارما، کنسٹرکشن، سیمنٹ، سٹیل سیکٹر کے وفود کی ان کیساتھ ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ دورہ کراچی کے دوران پارٹی رہنماؤں اور صوبائی اسمبلی کے اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں

حکومت نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیئے شرط رکھ…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے…

9 گھنٹے

وزیر داخلہ نے مریم نواز کا بیرون ملک جانے کا فارمولہ بتا…

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد…

11 گھنٹے

نیب نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر…

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

1 دن

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلنے کا فیصلہ منگل…

سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے حوالے سے وفاقی…

1 دن

تازہ ترین

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

1 منٹ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

3 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

3 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے