بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-June-2019

سوات موٹروے چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

84 Views 0 2 ہفتے
سوات اور اسلام آباد کے درمیان فاصلہ پانچ گھنٹے تک سکڑ جائیگا
Posted at 4 جون-2019

سوات۔ 81 کلومیٹر طویل سوات موٹر وے سیاحوں کیلئے کھول دی گئی، جو چھوٹی گاڑیوں پر کالام، کمرت ویلی اور دیر کا سفر کر سکیں گے۔ اس پراجیکٹ کی تعمیر کے بعد سوات اور اسلام آباد کے درمیان فاصلہ پانچ گھنٹے تک سکڑ جائیگا۔

Courtesy Pakistan Today

سوات اور اسلام آباد کا فاصلہ پانچ گھنٹے تک سکڑ جائیگا

سوات موٹر وے کو پشاور، اسلام آباد موٹر وے کیساتھ کرنل شیر شاہ انٹرچینج صوابی سے منسلک کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کی تعمیرسے مالاکنڈ اور مردان ڈویژن میں سیاحت، تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

وزیراعظم عمران خان کے سیاحت کو فروغ دینے کے ویژن کے تحت سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سوات، چترال اور پاراچنار ائرپورٹس کے ترقیاتی کام کا آغاز بھی کر رکھا ہے۔ 80 ملین روپے کی لاگت سے سوات سیدو شریف ائرپورٹ کی تعمیر کا کام دو ماہ میں مکمل کر کے اسے آپریشنل کر دیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے…

لندن۔ ورلڈکپ 2019ء جوں جوں آگے بڑھا رہا ہے۔ اس کے درجہ حرارت میں مزید تیزی آ رہی…

5 گھنٹے
آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے چیلنج کا سامنا

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں پانچ ارب سے زائد…

کراچی۔ معیشت ایک پیچیدہ اعدادوشمار کا کھیل ہے۔ ایک لکیر آگے پیچھے کرنے سے اربوں کا خسارہ کم…

6 گھنٹے
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں پانچ ارب سے زائد کی کمی

مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم…

اسلام آباد۔ پاکستان ہمیشہ سے ہی پاک بھارت مذاکرات اور خطے کے امن کا حامی رہا ہے مگر…

7 گھنٹے
مودی کا پاکستان سے جامع مذاکرات کیلئے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم…

لندن۔ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں۔ اب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط بھی…

7 گھنٹے
برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ برآمدات کا حجم ایک بلین ڈالر بڑھانے کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے