بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2019

اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

343 Views 0 3 مہینے
اسٹیٹ بنک کا دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان
Posted at 20 مئی-2019

کراچی۔ آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے بعد شرح سود میں اضافہ کی پیش گوئی کی جا رہی تھی۔ آج اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔

Courtesy Dawn

نجی شعبے کا قرض 9 عشاریہ 4 فیصد بڑھا ہے

رضا باقر گورنر اسٹیٹ بنک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اعلان ہوا جس میں دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا۔ مرکزی بنک نے شرح سود میں مزید ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا جس سے شرح سود 10.75 فیصد سے بڑھ کر 12.25 فیصد ہو گیا۔ نئی مانیٹرنگ پالیسی ٹائیٹ کئے جانے کے باوجود نجی شعبے کا قرض 9 عشاریہ 4 فیصد بڑھا ہے۔

مہنگائی کی اوسط شرح گزشتہ سال 3.8 فیصد کے مقابلے میں 7 فیصد بڑھ گئی ہے۔ اسٹیٹ بنک کے جاری کردہ اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ تین ماہ میں خوراک، پٹرولیم اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اگلے مالی سال میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ 2585 پوائنٹس…

کراچی۔ وفاقی بجٹ کی منظوری اور آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے بعد روپے کی قدر میں…

22 گھنٹے
ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ 2585 پوائنٹس بڑھ گئی

بے نامی جائیدادوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا بڑا…

اسلام آباد۔ بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ کا دائرہ 55 سو ارب…

23 گھنٹے
بے نامی جائیدادوں کیخلاف کریک ڈاؤن کابڑا فیصلہ

حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں تاجروں پر بھاری ٹیکس لگانے اور آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانے کے…

5 دن
حکومت کا ڈالر سرٹیفکیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی…

کراچی۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی…

5 دن
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈکس 30 ہزار کی سطح عبور کر گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے