بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

سیالکوٹ سے لاہور اب 41 منٹ میں

Tariq Avatar
367 Views 0 3 مہینے
سیالکوٹ سے لاہور اب 41 منٹ میں
Posted at 21 جولائی-2019

سیالکوٹ۔ موٹر وے کی تعمیر پاکستانیوں کیلئے ایک بڑا تحفہ تھی۔ اب ملک بھر میں موٹر وے کے کئی منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ اس سے ملک بھر کے شہروں کے درمیان باہمی فاصلے مٹ جائیں گے۔ اب سیالکوٹ کے باسیوں کیلئے بھی بڑی خوشخبری ہے۔

یہ منصوبہ 31 اگست تک مکمل ہو جائے گا

سیالکوٹ سے لاہور کا فاصلہ محض 41 منٹ میں طے ہو گا۔ پہلے یہ فاصلہ 3 گھنٹے میں طے ہوتا تھا۔ سیالکوٹ سے لاہور موٹر وے کی تعمیر فائنل مراحل میں ہے۔ شنید ہے کہ یہ منصوبہ 31 اگست تک مکمل ہو جائے گا۔ 52 بلین روپے لاگت سے تعمیر ہونے سیالکوٹ سے لاہور منصوبہ 51 کلومیٹر موٹر وے کے تین سیکشن اور چار لائنوں پر مشتمل ہے۔

Courtesy FaceBook

تین میں دو پہلا اور تیسرا سیکشن تیار ہو چکا ہے

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ بلال حیدر کا کہنا ہے کہ موٹر وے کے تین میں دو پہلا اور تیسرا سیکشن تیار ہو چکا ہے جبکہ درمیانہ سیکشن ایک ماہ میں مکمل ہو جائیگا۔ انہیں توقع ہے کہ 31 اگست تک تینوں سیکشن مکمل ہو جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ لوگ سیالکوٹ تا لاہور موٹر وے کی تعمیر کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں کیونکہ اس منصوبے کی تکمیل سے فاصلے مٹ جائیں گے اور سفر میں بھی زیادہ آسانی ہو گی۔

تاجر برادری بھی اس منصوبے کے افتتاح کا شدت سے انتظار کر رہی ہے کیونکہ اس کی تکمیل سے انہیں نہ صرف وقت کی بچت بلکہ اخراجات میں بھی کمی ہو گی۔

متعلقہ خبریں

اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے درمیان ایک بڑا اور اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔…

2 ہفتے
اب ٹوئٹر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس معطل نہیں کرے گا

کراچی والوں طویل لوڈشیڈنگ کیلئے تیار ہو جاؤ

بیچارے کراچی کے باسی ایک مشکل صورتحال سے نہیں نکلتے کہ دوسری سر پر آن پڑتی ہے۔ ابھی…

3 ہفتے
کے الیکٹرک کو نیشنل گرڈ سے 250 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا

بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

نئی دہلی۔ بھارتی فضائیہ پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں عزیمت ناک دو مگ 21 طیاروں کے گرنے کے بعد…

4 ہفتے
بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر گیا

تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان…

چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقہ باجوڑوکلی میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر سوات میں…

4 ہفتے
تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان لے گئی

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

6 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

33 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے