بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پتریاٹہ میں ریسکیو کی پریکٹس کسی بھی حادثے کی صورت میں ریسکیو کیلئے مشقیں

157 Views 0 1 مہینہ
پتریاٹہ میں ریسکیو کی پریکٹس کسی بھی حادثے کی صورت میں ریسکیو کیلئے مشقیں کی گئیں
Posted at 22 جولائی-2019

مری۔ پتریاٹہ چیئر لفٹ اور کیبل کار پر سواری مری آنیوالے سیاحوں کا ایک دیرینہ خواب ہوتا ہے۔ اس پر سواری کے دوران سیاحت کیلئے آئے ہوئے عوام کو خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں مگر گزشتہ دنوں شدید طوفانوں اور خراب موسم کی وجہ سے پتریاٹہ میں چیئر لفٹ اور کیبل کار پر سواری کرنیوالوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Courtesy Twitter

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پریکٹس سیشن

کئی سو فٹ بلند چیئر لفٹ اور کار کیبل پر طوفان اور اوپر سے لائٹ کی عدم موجودگی میں کئی کئی گھنٹے کیبل پر گزرنے پڑے۔ ایسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے عملہ کو تربیت نہیں دی گئی تھی۔ اب صوبائی حکومت نے اس گھمبیر اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی پریکٹس سیشن منعقد کیا جس میں عملہ کو تربیت دی گئی۔ عوامی حلقوں کی جانب سے اس فیصلے کو سراہا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

آئی پی پیز کی ناجائز وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد۔ ایک دور میں ڈاکے باقاعدہ ناکے لگا کر ڈالے جاتے تھے۔ ہر علاقے میں ڈاکوؤں کی…

1 دن
آئی پی پیز کی 40 ارب ناجائز وصولیوں کا انکشاف

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ایجاد نے سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز ترقی کی۔ اب پوری…

2 دن
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

میٹروبس کے کرائے بھی بڑھ گئے

لاہور۔ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا تو عوام کو خوشخبری سنائی کہ اب دودھ اور شہد کی…

3 دن

دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا…

لاہور۔ سندھ واٹر کمیشن معاہدے کے تحت بھارت اس بات کا پابند ہے کہ وہ اپنے ڈیموں سے…

3 دن
دریائے ستلج سے ملحقہ آبادیوں میں سیلاب کا خدشہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے