بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

پاکستان ترقی، امن اور خوشحالی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گا۔ آرمی چیف

92 Views 0 3 ہفتے
پاکستان ترقی، امن اور خوشخالی کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گا۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
Posted at 3 جولائی-2019

راولپنڈی۔ پاک فوج اپنے سپہ سالار اعظم کی قیادت میں تمام بڑے ملکی اور انٹرنیشنل چیلنجزسے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ پروفیشنل مہارتوں کی وجہ سے ہی اسے دنیا کی بہترین فورسز میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔ پاک فوج اپنے سربراہ کی قیادت میں تمام چیلنجز سے نمٹنے اور حالات حاضرہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کرتی رہتی ہے۔

Courtesy Dunya

کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن اور ایکشن کا جائزہ

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں خطے کی سیکیورٹی اور قومی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان، ایران اور بھارت کے حوالے سے سیکیورٹی صورتحال جبکہ کالعدم تنظیموں کیخلاف جاری آپریشن اور ایکشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔

شرکا کو ملکی اقتصادی صورتحال اور معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا

سپہ سالار اعظم نے کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا کو ملکی اقتصادی صورتحال اور معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے ملک میں پائیدار امن، خوشحالی اور ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے…

لندن۔ بورس جوہانسن کو نیا برطانوی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے۔ وہ بدھ کو اپنے عہدے کا…

16 گھنٹے
نئے وزیراعظم کیلئے بڑا چیلنج یورپی یونین سے اخراج یا برقرار

چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور۔ قومی کھیل ہاکی ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اس کے تن مردہ میں جان ڈالنے…

16 گھنٹے
چار رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان

اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو…

لاہور۔ سیاست میں رواداری کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اسے سیاست کا حسن بھی کہا جاتا ہے…

17 گھنٹے
اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصوروار قرار دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے