بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-July-2019

اورنج ٹرین منصوبہ 340 ارب تک جا پہنچا

257 Views 0 2 مہینے
اورنج ٹرین منصوبہ 340 ارب تک جا پہنچا
Posted at 18 مئی-2019

لاہور۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں قوم پرستی اور ترجیحات کا تعین کرنے میں حکمرانوں ہمیشہ ذاتی مفادات اور ترجیح کو پیش نظر رکھتے ہیں۔ سابق حکمرانوں پر بھی یہی الزام تھا کہ وہ ایسے منصوبوں کو ترجیحات بناتے جو نظر آئیں تاکہ انہیں پارلیمانی سیاست میں فائدہ پہنچ سکے۔

Courtest Geo

جرمانہ 15 ارب روپے یومیہ چھ کروڑ 90 لاکھ ہے

اورنج لائن ٹرین منصوبہ بھی انہی میں سے ایک ہے۔ ایک تو اس کی بروقت تکمیل نہ ہونے سے یہ منصوبہ سفید ہاتھی بنتا جا رہا ہے۔ دوسرا ڈالر کی اونچی اڑان کی وجہ سے بھی اس کی موجودہ لاگت 340 کھرب روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس کے مقابلے میں مہمند ڈیم پر اٹھنے والے اخراجات کا تخمینہ 300 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔

اصل تخمینہ ایک کھرب 60 ارب 60 کروڑ تھا

محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو مقررہ مدت تک منصوبہ تکمیل نہ کرنے کا جرمانہ 15 ارب روپے ہر صورت ادا کرنا ہو گا جو یومیہ چھ کروڑ 90 لاکھ روپے بنتا ہے۔ واضح رہے کہ 2015ء میں اس منصوبے کی اصل تخمینہ ایک کھرب 60 ارب 60 کروڑ تھا۔ 2018ء میں ڈالر بڑھنے سے اس کی لاگت 224 ارب جبکہ مزید تاخیر سے اب 340 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔

یہ منصوبہ جون 2018ء میں مکمل ہونا تھا۔ اب ڈیڈ لائن کی نئی تاریخ جولائی 2019ء ہے۔

متعلقہ خبریں

لاہور میں 19 سالہ ملازمہ کا بے رحمی…

لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن سے اغواء ہونے والی 19 سالہ گھریلو ملازمہ بازیاب نہ کرائی جا سکی…

9 گھنٹے

وعدہ خلافی کرنے پر لڑکی نے لڑکے کا…

لاہور کے قریب رائے ونڈ میں ایک خاتون نے شادی سے انکار پر نوجوان کو گولیاں مار دی…

13 گھنٹے

لاہور شہر کی سڑکوں پر گڑھے نظر نہیں…

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں کو تعمیر و مرمت کی ہدایت کردی، حکام…

13 گھنٹے

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں…

اسلام آباد۔ سب سے بڑا قانون ساز ادارہ سینیٹ کا اجلاس آج شروع ہونے کے کچھ ہی دیر…

16 گھنٹے
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ منٹوں بعد ہی ملتوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے